آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاراجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقے روجان کا دورہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو ضلع راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقے روجان کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وہاں پر فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور متاثرہ لوگوں سے ملاقاتیں کیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کاراجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقے روجان کا دورہ